خیبر پختونخوا اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظو ر

Aug 01, 2022 | 17:00:PM
چیف الیکشن کمشنر ، تحریک انصاف
کیپشن: چیف الکیشن کمشنر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظو رکرلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق قرارداد وزیر صحت تیمور جھگڑا نے پیش کی،قرار داد میں کہا گیا کہ شفاف انتخابات کے لیے الیکشن کمشنر کو فوری مستعفی ہونا چاہیے۔ایوان نے الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظور کر لی جبکہ اپوزیشن کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کا معاملہ: عدالت سے بڑی خبر آگئی