سید غلام دستگیر وزیر اعظم آفس میں بطور ڈائریکٹر پبلک افیئرز تعینات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصر کھوکھر)سینئر آفیسر پنجاب اسمبلی سید غلام دستگیر کو اہم ذمہ داری مل گئی۔
تفصیلات کے مطابق سید غلام دستگیر کووزیر اعظم آفس میں بطور ڈائریکٹر پبلک افیئرز تعینات کر دیاگیا ۔
یہ بھی پڑھیں:ڈی جی آئی ایس پی آر نے پھر’’ خبردار‘‘ کر دیا
وزیر اعظم آفس سے نئی ذمہ داری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
وزیر اعظم کی منظوری پر سیکشن آفیسر ایڈمن محمد سعد منیر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔