ارشد ندیم کی کامیابی پر اللہ کی مشکور ہوں، والدہ کا خصوصی پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ارشد ندیم کی والدہ نے کہا کہ ارشد ندیم کی کامیابی پر اللہ کی مشکور ہوں۔
والدہ نے کہا کہ بیٹے نے پاکستان کا نام روشن کیا جس پربہت خوشی ہے، بھرپوراستقبال کریں گے۔
ارشد ندیم نے اپنے پیغام میں کہا کہ میری طرف سے پوری قوم کو کامیابی مبارک ہو،کامیابی کا کریڈٹ پوری قوم کو دوں گا۔
انہوں نے کہا کہ کامیابی پراللہ کا مشکور ہوں جس نے پاکستان کو عز ت دی ،آنے والے ایونٹس میں بھرپور تیاری کروں گا۔
یہ بھی پڑھیں:ایلون مسک کی سوجی ہوئی آنکھ کیساتھ ٹرمپ حکومت سے علیحدگی؛ مکا کس نے مارا تھا؟