وزیراعظم آفس میں تعینات سکیورٹی افسر ایس پی اسد علی تبدیل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( اویس کیانی )وزیراعظم آفس کے سکیورٹی افسرایس پی اسد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گریڈ 18 کے اسد علی کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردیا گیاہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسد علی کے تبادلےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:رواں مالی سال کابینہ اراکین، وزیراعظم کے مشیروں، معاونین نے 59 فیصد بجٹ استعمال کر لیا