چیئرمین پی ٹی آئی کی342 کا بیان ریکارڈ کرنے کا مرحلہ ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

Jul 31, 2023 | 22:15:PM
چیئرمین پی ٹی آئی کی342 کا بیان ریکارڈ کرنے کا مرحلہ ملتوی کرنے کی درخواست مسترد
کیپشن: پی ٹی آئی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں بیان ریکارڈکرانے سے بھاگنے لگے،چیئرمین پی ٹی آئی کی342 کا بیان ریکارڈ کرنے کا مرحلہ ملتوی کرنے کی درخواست مستردکردی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا،جج ہمایوں دلاور نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کے وکیل نے عدالت کو صرف مایوس کیا،ایسی درخواستوں کا مقصد ٹرائل کو تاخیر کا شکار بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں ، گرج چمک کیساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی