سو نو سو د کی سا لگرہ پر مدا ح کا حیرت انگیز اقدا م۔۔ویڈیو وا ئرل

Jul 31, 2021 | 17:16:PM
سو نو سو د کی سا لگرہ پر مدا ح کا حیرت انگیز اقدا م۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی اداکار  سونو سود نےبا لی وڈ کی اکثر فلموں میں ولن کا کر دا ر بہت خو بصو رتی سے اداکیا ہے۔و ہ اپنی دلو ں کو مو ہ لینے والی ادا کا ری کیلئے بھی مشہور ہیں۔گزشتہ روز  ان کی  48 ویں سالگرہ تھی۔

بھارتی اداکار کی سالگرہ کے موقع پر ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر سیکڑوں مداح اپنے ہر دلعزیز اداکار کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے گلدستے، کارڈز اور کیک لے کر پہنچے۔ان ہی میں شامل ایک مداح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے اداکار کو منفرد انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔اس مداح نے سونو سود کیلئے ان کے ساتھ کھڑے ہوکر زبان سے پینٹنگ بنائی۔لڑکے کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے اسے سراہا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بدسلو کی کے صدمہ سے گزر چکی ہوں۔۔ادا کا رہ حمیمہ ملک کا نور مقدم قتل پر دلخراش انکشاف