کورونا پھیلنے کا خدشہ ۔۔۔چھٹیوں میں 10 دن کی توسیع

Jan 31, 2022 | 21:01:PM
گلگت بلتستان، کورونا وائرس، پھیلنے کا خدشہ، سردیوں کی چھٹیوں، دس دن کی توسیع
کیپشن: طالبات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے تحت سردیوں کی چھٹیوں میں دس دن کی توسیع کر دی گئی۔ 
یکم فروری کو کھلنے والے تعلیمی ادارے اب دس فروری کو کھلیں گے،محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گزشتہ دو سال سے کورونا وائرس کی جانب سے تعلیمی ادارے ، شادی ہالز ،دکانیں بازار، مساجد، دفاتر اور دیگر جگہوں پر لوگ متاثر ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان