جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں ، نواز شریف اور مریم نواز  کی دبئی میں شاپنگ، تصویر منظر عام پر آگئی

Dec 31, 2025 | 10:25:AM
جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں ، نواز شریف اور مریم نواز  کی دبئی میں شاپنگ، تصویر منظر عام پر آگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں عروج پر،میاں نواز شریف اور مریم نواز نے دبئی میں شاپنگ کی۔

میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز کی دبئی شاپنگ مال میں لی گئی تصویر منظر عام پر آگئی۔

ذرائع کے مطابق میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز نے دبئی شاپنگ مال سے جنید صفدر کی شادی کی شاپنگ کی۔ 

یہ بھی پڑھیں:پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس 2025 کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں مزید درخواستیں دائر