پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس 2025 کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں مزید درخواستیں دائر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس 2025 کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں مزید درخواستیں دائر کر دی گئیں۔
عدالت نے ڈپٹی کمشنروں کے قبضے ختم کروانے کے فیصلوں کیخلاف درخواستیں لارجر بنچ کو بھجوادیں۔
عدالت نے کہا کہ درخواستوں میں اہم قانونی نکات اٹھائے گیے ہیں ،جن کی تشریح کے لیے درخواستوں کو سماعت کے لیے فل بنچ میں بھجوایا جاتا ہے۔
جسٹس عبہر گل نے شہری عبداللہ ملک اور منیر احمد کی درخواستوں پر سماعت کی۔