پنجاب پولیس میں تقرر و تبادلے

Dec 31, 2021 | 10:44:AM
تقرر و تبادلے، فائل فوٹو
کیپشن: تقرر و تبادلے، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے تقرر و تبادلے

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت میں تعینات ایس ایس پی عثمان اعجاز کا تبادلہ پولیس سروس کے گریڈ19 کے عثمان اعجاز کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد،ایس پی ظہیر ارشد کی خدمات نیشنل پولیس بیورو کے سپرد پولیس سروس گریڈ 18 کےظہیر ارشد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے۔

یہ بھی پڑھیں:    میک اپ آرٹسٹ کا کمال۔۔۔خود کو شاہ رخ خان بنا دیا