سینیٹ الیکشن:اعجاز چوہدری کی اہلیہ سلمیٰ اعجاز نے بائیکاٹ کااعلان کردیا

Aug 31, 2025 | 16:14:PM
سینیٹ الیکشن:اعجاز چوہدری کی اہلیہ سلمیٰ اعجاز نے بائیکاٹ کااعلان کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:توشہ خانہ ٹو کیس :یکم ستمبر کو اڈیالہ جیل میں سماعت مقرر
سینیٹر اعجاز چوہدری کی اہلیہ سلمیٰ اعجاز نے سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ جابرانہ اور جعلی انتخابات کا حصہ نہیں بنیں گی۔