ہیٹی میں سیاستدان کوقتل کردیا گیا 

Oct 30, 2022 | 18:30:PM
ہیٹی, سیاستدان,قتل ,  پروگریسو نیشنل ڈیموکریٹس پارٹی
کیپشن: کرائم سین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ہیٹی میں ایک اہم سیاستدان کوفائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق  پروگریسو نیشنل ڈیموکریٹس پارٹی کے رہنما  ایرک جین بپٹسٹ کو ان کے گھر کے باہر گولی مار کر ہلاک کیا گیا ، ایرک جین بپٹسٹ ہیٹی کی ایک چھوٹی سیاسی جماعت پروگریسو نیشنل ڈیموکریٹس پارٹی کے رہنما تھے۔

پولیس ترجمان کے مطابق حملے میں ایک سکیورٹی گارڈ بھی مارا گیا، بپٹسٹ پر 2018 میںحملہ ہوا مگر وہ بچ گئے تھے ۔