پنجاب پولیس کی کارروائی، 3 ڈاکو گرفتار

Nov 30, 2022 | 11:15:AM
پنجاب پولیس کی کارروائی، 3 ڈاکو گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) عارف والا تھانہ سٹی پولیس نے 63 ای بی کے قریب کاروائی کرکے تین ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکلیں، نقدی، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

تمام ڈاکو مختلف نوعیت کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔

یہ بھی پڑھیے: اے این ایف کی کارروائیاں، کراچی اور اسلام آباد سے منشیات برآمد