میسی نے ساتویں بار بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا

Nov 30, 2021 | 11:16:AM
میسی نے ساتویں بار بہترین کھلاڑی کا اعزاز جیت لیا
کیپشن: میسی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ریکارڈ ساتویں بار سال کے بہترین کھلاڑی ہونے کا ایوارڈ ’بیلن ڈی اور‘ جیت لیا۔


 میسی نے ارجنٹینا کو کوپا امریکا جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا ،کوپا امریکا میسی کے کیرئیر کا پہلا بین الاقوامی اعزاز تھا۔لیونل میسی نے سال 2021 میں 40 گول کئے ہیں، انہوں نے28 گول بارسلونا کے لیے، 4 پیرس سینٹ جرمین کے لیے اور 8 ارجنٹینا کے لئےکئے۔

View this post on Instagram

A post shared by Leo Messi (@leomessi)

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور بنگلہ دیش کے پہلے ٹیسٹ کا نتیجہ سامنے آ گیا

32 سالہ لیونل میسی تن تنہا میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھنے والافٹ بالرارجنٹائن کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا اور مسلسل محنت سے خود کو دنیا کے عظیم کھلاڑیوں کی صف میں لا کھڑا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کی نئی قسم ۔۔ویسٹ انڈیز پاکستان سیریز مشکلات کا شکار