بہاولنگر میں 31 مئی کو تعطیل کا اعلان کر دیا گیا
کیپشن: تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قاسم علی شیخ)بہاولنگر میں 31 مئی 2025 بروز پیر کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق بہاولنگر میں چھٹی حضرت خواجہ قبلہ عالم نور محمد مہاروی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں دی گئی ہے ، ڈپٹی کمنشر بہاولنگر نے مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں:ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 10ہزار روپے تک جرمانہ ، موٹر سائیکل سواروں کیلئے اہم خبر