مزید606 غیر قانونی افغان باشندے وطن واپس

May 30, 2025 | 12:35:PM
مزید606 غیر قانونی افغان باشندے وطن واپس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خیبر پختونخوا سے افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔

محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز طور خم سرحد سے 606 غیر قانونی تارکین کو افغانستان بھجوا دیا۔

محکمہ داخلہ کے مطابق 243 افغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کو بھی واپس وطن بھیجا گیا۔

براستہ انگور اڈا سرحد سے 10 افغان باشندوں کو افغانستان بھیجا گیا۔

ستمبر 2023 سے اب تک 5 لاکھ، 49 ہزار، 932 افغان باشندوں کو واپس بھیجوایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:بغیر لائسنس ڈرائیورز کیخلاف کارروائی کا حکم