پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ،عثمان خان دوسرے میچ سے باہر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمد احمد)پاکستان اور نیوزی لینڈ ک درمیان جاری ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ سے قبل قومی بلے باز عثمان خان ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے۔
29 سالہ اوپننگ بلے باز عثمان خان پہلے ون ڈے کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوئے تھے ،عثمان خان کے ایم آر آئی اسکین سے کم درجے کے ٹیئر چوٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔
عثمان خان 2 اپریل کو ہیملٹن کے سیڈن پارک کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں دستیاب نہیں ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: اپنے ملک کیخلاف ڈیبیو کا خواب پورا ہونے کا الگ ہی احساس ہے: محمد عباس