ایران اسرائیل جنگ بندی، مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی 

Jun 30, 2025 | 02:46:AM
ایران اسرائیل جنگ بندی، مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔

ایران کی سرکاری ایئر لائن کی پہلی پرواز  16 روز بعد مشہد سے کراچی پہنچی ہے،ایران کی سرکاری ایئر لائن کی واپسی کی پرواز کراچی سے تہران کیلئے شیڈول ہے۔

قبل ازیں، ایران اسرائیلی کشیدگی کے باعث پاکستان ائیر لائن ( پی آئی اے) نے فلائٹ شیڈول تبدیل کردیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں: امریکی کمپنی نے بلٹ اینڈ بم پروف جدید ’’ریزوانی نائٹ ‘‘ ایس یو وی متعارف کروا دی