گجرات:نہرمیں نہاتے 2نوجوان ڈوب کر جاں بحق

Jun 30, 2021 | 16:15:PM
گجرات:نہرمیں نہاتے 2نوجوان ڈوب کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گجرات نہر اپر جہلم میں نہاتے ہوۓ 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ٹرک ڈرائیور اور شاگرد شامل ہیں ۔لاشوں کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 اور کوئی بھی امدادی ادارے نہ پہنچ سکے، واضح رہے جاں بحق ہونے والوں 35 سالہ ظاہر علی اور 30 سالہ اکرام شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    کوروناکا پھیلائو!!!!پاک ایران سرحد غیراعلانیہ بند کر دی گئیں