ّ ٹرمپ کا میلانیا سے متعلق سوال پر دلچسپ تبصرہ ، تعریفیں کردیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میلانیا سے متعلق سوال پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے خاتون اول کی تعریفیں کردیں۔
صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیاکہ اگر آپ میلانیا سے نہ ملتے تو کیا آپ آج وہ آدمی ہوتے؟ جس پر امریکی صدر نےمسکراکر جواب دیاکہ یہ بہت خطرناک سوال کیا ہے۔
امریکی صدر نے مزیدکہاکہ میلانیا بہت قابل احترام،ہوشیار اوربہت متوازن ہیں، تب بھی جب کبھی میں توازن میں نہیں ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی اے نے5Gاسپیکٹرم کی نیلامی کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا
صدر ٹرمپ نے کہاکہ میلانیا واقعی بہت مددگار ثابت ہوئی ہیں، انہوں نے بہت اچھا کام کیا ہے۔