پی ایس ایل سیون۔۔ دوسرا میچ لاہور قلندر اور کراچی کینگز کے درمیان ہو گا

Jan 30, 2022 | 11:07:AM
پی ایس ایل سیون کا میچ آج ہو گا
کیپشن: لاہور قلندر کراچی کینگز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) پی سی ایل سیون کا دوسرا میچ لاہور قلندر اور کراچی  کینگز کے درمیان ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق پی سی ایل سیون کادوسرا میچ رات ساڑھے 7 بجے لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

  یاد رہے کہ   کراچی کنگز کی ٹیم اپنے دونوں ابتدائی جبکہ لاہور قلندرز اپنا پہلا میچ ہارچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:واٹس ایپ کا حیران کن فیچر۔۔صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی

دوسری جانب پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز سب سے زیادہ مرتبہ دو سو رنز بنانے والی ٹیم بن گئی ہے، پی ایس ایل میں اب تک اٹھارہ مرتبہ ٹیمیں دو سو یا اس سے زائد رنز بناسکی ہیں۔لاہور قلندرز نے پانچ مرتبہ دوسو سے زائد رنز بنائے، پشاور زلمی چار مرتبہ یہ سنگ میل عبور کرچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری۔۔مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

ملتان سلطانز ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تین، تین مرتبہ جبکہ اسلام آباد یونائٹیڈ نے دو بار دوسو سے زائد رنز بنائے، کراچی کنگز صرف ایک مرتبہ دو سو کا ہندسہ عبور کرسکی ہے۔