مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری۔۔مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

Jan 30, 2022 | 09:46:AM
بھارت کی ریاستی دہشتگردی پانچ مزید کشمیری شہید
کیپشن: پانچ کشمیری شہید فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوجیوں نےضلع پلوامہ اور بڈگام میں سرچ آپریشنز کی آڑ میں چار نوجوانوں کوشہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کشمیریوں کو ضلع پلوامہ اور بڈگام میں سرچ آپریشنز کی آڑ میں شہید کیا گیا،  ایم ایس سفاک بھارتی فوجیوں نے چار نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقے نائیر میں شہید کی۔

یہ بھی پڑھیں:شکست کے باوجود لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

 ایک نوجوان کو ضلع بڈگام کے علاقے چرارشریف میں نام نہاد سرچ آپریشن میں شہید کیا گیا،  مذکورہ علاقوں کے داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تنخواہوں میں اضافہ۔۔حکومت اور سرکاری ملازمین میں مذاکرات ناکام۔۔10 فروری کو دھرنا

  آخری اطلاعات موصول ہونے تک جھوٹے سرچ آپریشن جاری تھے۔