شکست کے باوجود لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

Jan 30, 2022 | 01:05:AM
پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز، سب سے زیادہ مرتبہ، 200 رنز، ٹیم بن گئی،
کیپشن: لاہور قلندرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز سب سے زیادہ مرتبہ 200 رنز بنانے والی ٹیم بن گئی۔
پی ایس ایل میں اب تک 18 مرتبہ ٹیمیں 200 یا اس سے زائد رنز بناسکی ہیں،لاہور قلندرز نے پانچ مرتبہ 200 یا زائد رنز بنائے، زلمی نے 4 مرتبہ یہ سنگ میل عبور کیا۔ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تین، تین مرتبہ 200 رنز بناچکیں جبکہ اسلام آباد یونائٹیڈ نے 2 اور کراچی کنگز نے صرف ایک مرتبہ 200 رنز بنائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ڈیپریشن یا کچھ اور ۔؟۔سابق وزیر اعلیٰ کی پوتی نےمبینہ طور پر خودکشی کر لی