آئی سی سی کا ایک اور اعزازکپتان بابر اعظم کے نام

Dec 30, 2021 | 14:23:PM
بابر اعظم ، سال کے بہترین کھلاڑی
کیپشن: بابر اعظم فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مردوں کے ایک روزہ میچوں کیلئے سال کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے مردوں کے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پلیئرز آف دی ائیر کا اعلان کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو او ڈی آئی مینز پلیئر آف دی ائیر کے لیے نامزد کیا ہے۔علاوہ ازیں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن، جنوبی افریقہ کے جانیمن ملان اور آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کورونا کا وار ۔۔ میچ شروع ہونے سے ایک گھنٹہ پہلے ملتوی