سکون ویلنیس نے گلوبل امیج ایوارڈاپنے نام کرلیا

Aug 30, 2025 | 14:30:PM
سکون ویلنیس نے گلوبل امیج ایوارڈاپنے نام کرلیا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سکون ویلنیس نے صحت اور تندرستی کے شعبے میں اپنے انقلابی اقدامات اورخدمات پر گلوبل امیج ایوارڈ (جی آئی اے)اپنے نام کرلیا۔
’’میڈ اِن پاکستان‘‘ کے لیبل کے ساتھ سکون ویلنیس نئے دور کے کاروباری افراد اور جدت پسندوں کے لیے ایک تحریک بننے کے لیے تیار ہے،اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان صلاحیت اور اختراع کا مرکز ہے اور سکون ویلنیس کے سی ای او اور بانی روحیل احمد شیخ خود اس کی ایک بہترین مثال ہیں۔

Facebook: 

https://www.facebook.com/sukooon.intl

Instagram: 

https://www.instagram.com/sukooon.intl

Website:

Www.sukooon.com