اداکارہ ثنا جاویدکےبولڈ فو ٹو شو ٹ پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید

Aug 30, 2021 | 20:41:PM
اداکارہ ثنا جاویدکےبولڈ فو ٹو شو ٹ پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکار عمیر جسوال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ثناءجاوید نے حال ہی میں ملبوسات کے معروف برانڈکے لیے ایک فوٹوشوٹ کرایا۔

 انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اس فوٹوشوٹ کی تصاویر پوسٹ کی گئیں تو ایک تصویر نے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرا لی ۔

یہ بھی پڑھیں:راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے چاندنواب کی ویڈیو جسے سلمان خان کی فلم میں بھی کاپی کیا گیانیلامی کیلئے پیش

رپورٹ کے مطابق ان تصاویر میں ثناءنے روایتی مشرقی لباس پہن رکھاہے تاہم ان کے لباس کا گلا قدرے زیادہ کھلاہوتا ہے۔ اس تصویر پر کمنٹس میں کچھ سوشل میڈیا صارفین ثناءجاوید کو سبق سکھانے کے لیے ہر حد تک جا رہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:شلپا شیٹھی کی اپنے شو ہر را ج کندرا سے علیحدگی کے متعلق اہم خبر آگئی