لاہور:  بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر گرفتار

Apr 30, 2026 | 11:36:AM
لاہور:  بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور کے علاقے شاہدرہ میں بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس نے سسر کو گرفتار کر لیاہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے والدین نے تھانے میں مقدمے کی درخواست دی تھی۔

اس کیس سے متعلق پولیس مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:گوجرانوالہ، خاتون اور بچی کا قاتل گھر کا سربراہ نکلا،پڑوسی سمیت ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک