سندھ: دفعہ 144 میں مزید 1 ماہ کی توسیع

Apr 30, 2026 | 09:04:AM
سندھ: دفعہ 144 میں مزید 1 ماہ کی توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ حکومت نے دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں وال چاکنگ اور عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔

احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہو گی۔

 خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔

مزید پڑھیں:کراچی میں امتحانات مذاق، میٹرک، انٹر کے بعد کیمبرج کا پرچہ بھی آؤٹ ہو گیا