مولانا فضل الرحمان ایک روزہ دورہ پر آج لاہور پہنچیں گے

Apr 30, 2024 | 19:13:PM
مولانا فضل الرحمان ایک روزہ دورہ پر آج لاہور پہنچیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے ۔

ترجمان جے یو آئی حافظ غضنفر عزیز کی جانب سے  کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے،مولانا فضل الرحمان کل ایوان اقبال لاہور میں قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کریں گے،قومی فلسطین کانفرنس سے دیگر مذہبی جماعتوں کے قائدین بھی خطاب کریں گے،کانفرنس سے خطاب کے بعد کل شام مولانا فضل الرحمن لاہور سے کراچی روانہ ہوں گے،جہاں 2 مئی کو کراچی میں "سندھ عوامی اسمبلی" سے خطاب کریں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں : ریلی میں جیب سے نکالی چیز کو سائفر کیسے مان لیں ؟عدالت کا ایف آئی پراسکیوٹر سے سوال