حافظ آباد: شوہر کے تشدد سے خاتون جاں بحق

Apr 30, 2023 | 11:26:AM
حافظ آباد: شوہر کے تشدد سے خاتون جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں مظہر) پنجاب کے شہر حافظ آباد میں تھانہ سٹی کی حدود میں پیش آنیوالے واقعے میں شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو ہلاک کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کی لاش تحویل میں لیکر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: لاہور،دوسری شادی کی رنجش پر دو افراد قتل

واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس کے مطابق ملزم پہلے بھی کئی بار ایسے ہی اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا چکا ہے۔ میاں بیوی کے درمیان چپقلش کی وجہ سامنے نہیں آسکی جبکہ پولیس اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کرچکی ہے۔