رشی کپو ر کی پہلی بر سی پر آن لائن پو جا پاٹ

Apr 30, 2021 | 22:51:PM
رشی کپو ر کی پہلی بر سی پر آن لائن پو جا پاٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) رشی کپور کی پہلی برسی پر ان کی اہلیہ نیتو کپور اور بیٹے رنبیر کپور نے آن لائن پوجا پاٹ کا اعلا ن کیا ۔
تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے مشہور ادا کا ر رشی کپو ر30 اپریل 2020 کوچل بسے تھے اور آج ان کی پہلی برسی پر نامور شخصیات اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی یادیں تازہ کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فحش فلموں کی ادا کا ر ہ میاخلیفہ نے ایسا دھندا کھو ل لیا کہ سو شل میڈیا صارفین بر ہم
 کورونا کی بدتر صورتحال کے پیش نظر اہلیہ نیتو کپور اور بیٹے رنبیر کپور نے پہلی برسی پر آن لائن پوجا پاٹ رکھی ۔ اس ورچوئل پوجاپاٹ میں خاندان کے افراد شریک ہیں۔رشی کپور کی بہن ریما کپور کے مطابق ممبئی میں کورونا کیسز کے اضافے کے پیش نظر گھر میں افراد کے جمع ہوکر پوجا نہیں رکھی گئی تھی۔
یا د رہے کہ بھا ر ت میں ان دنوں کورونا کی وبا پو رے عر وج پر ہے۔روزانہ ہلا کتوں کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں۔کچھ دن قبل تو حالات اتنے گھمبیر ہو چکے تھے کہ مریض آکسیجن کی کمی سے مرنے لگے اور شمشان گھاٹوں میں بھی جگہ کم پڑ گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:پارٹی گرل دنا نیر کے نئے فوٹو شوٹ نے سب ریکارڈ تو ڑ دئیے