بھارتی ٹیم کو ان کے رویہ کی وجہ سے ٹرافی نہیں ملے گی،ذرائع ایشین کرکٹ کونسل

Sep 29, 2025 | 02:02:AM
بھارتی ٹیم کو ان کے رویہ کی وجہ سے ٹرافی نہیں ملے گی،ذرائع ایشین کرکٹ کونسل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز  )ایشین کرکٹ کونسل( اے سی سی) کی جانب سے  بھارتی ٹیم کو ان کے رویہ کی وجہ سے ٹرافی نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 ایشین کرکٹ کونسل( اے سی سی) ذرائع کے مطابق صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی بھارتی ٹیم کے رویہ پر ڈٹ گئے،بھارتی ٹیم نے انکار کیا، اس لئے ٹرافی نہیں دی جائے گی۔ 

اے سی سی ذرائع  نے مزید بتایا کہ بھارتی ٹیم کو ہوٹل پہنچنے یا بعد میں بھی ٹرافی نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق صدر اے سی سی محسن نقوی دبئی سٹیڈیم سے واپس چلے گئے۔

 یہ بھی پڑھیں :  میچ کے آخری اوورز میں اچھا نہیں کھیل سکے، کپتان سلمان علی آغا