ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

May 29, 2025 | 10:23:AM
ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گیے،تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی۔

ایران کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کی گہرائی 27 کلو میٹر تھی۔

یہ بھی پڑھیں:ایلون مسک کا ٹرمپ انتظامیہ کو بائے بائے

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔