سعودی عرب اور ترکیہ کے وزیر خارجہ اپنے وطن لوٹ گئے 

Mar 29, 2026 | 23:31:PM
 سعودی عرب اور ترکیہ کے وزیر خارجہ اپنے وطن لوٹ گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  اسلام آباد میں وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد  دو  برادر مسلم ممالک کے وزیر خارجہ اپنے اپنے وطن واپس روانہ ہو گئے۔

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نور خان ائیر بیس سے واپس روانہ ہوئے۔

سفارتی ذرائع  نے بتایا کہ اس کے بعد  ترکیہ کے وزیر خارجہ حالان فیدان بھی واپس انقرہ روانہ ہو گئے۔  

مصر کے وزیر خارجہ کا  آج رات واپس  قاہرہ روانہ ہوں گے۔