پولیس کے 28 افسروں کی گریڈ 19 میں ترقی

Mar 29, 2021 | 23:41:PM
پولیس کے 28 افسروں کی گریڈ 19 میں ترقی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پولیس سروس میں گریڈ اٹھارہ کے افسروں کی گریڈ 19 میں ترقی کےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے، پولیس سروس گریڈ 18 کے حیدر رضا کی گریڈ 19 میں ترقی ۔

تفصیلات کے مطابق حیدر رضا کی خدمات سندھ سے پنجاب حکومت کے سپرد پولیس سروس گریڈ 18 کی عمارہ اطہر کی گریڈ 19 میں ترقی، عمارہ اطہر کو پنجاب میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت۔ پولیس سروس گریڈ 18 کے فیصل مختار کی گریڈ 19 میں ترقی، فیصل مختار کو پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت۔
 پولیس سروس گریڈ 18 کے ذیشان شفیق کی گریڈ 19 میں ترقی، ذیشان شفیق کو سندھ حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کے غلام مرتضیٰ تبسم کی گریڈ 19 میں ترقی، غلام مرتضیٰ تبسم کی خدمات سندھ سے پنجاب حکومت کے سپرد پولیس سروس گریڈ 18 کے محمد فیصل کی گریڈ 19 میں ترقی، محمد فیصل کو پنجاب حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کے شعیب محمود کی گریڈ 19 میں ترقی، شعیب محمود کو پنجاب حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت ۔
 پولیس سروس گریڈ 18 کے عبادت نثار کی گریڈ 19 میں ترقی، عبادت نثار کو پنجاب میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کے وقار شعیب کی گریڈ 19 میں ترقی، وقار شعیب کو پنجاب حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کے فضل حامد کی گریڈ 19 میں ترقی، فضل حامد کو موٹروے پولیس میں ہیں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت۔
 پولیس سروس گریڈ 18 کے عتیق طاہر کی گریڈ 19 میں ترقی، عتیق طاہر کو موٹروے پولیس میں ہیں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کے عبدالرحیم شیرازی کی گریڈ 19 میں ترقی، عبدالرحیم شیرازی کو سندھ حکومت میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کے عمران ریاض کی گریڈ 19 میں ترقی، عمران ریاض کی خدمات سندھ سے ایف آئی اے کے سپرد پولیس سروس گریڈ 18 کے طاہر رحمان کی گریڈ 19 میں ترقی، طاہر رحمان کو پنجاب حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت۔
 پولیس سروس گریڈ 18 کے عارف شہباز کی گریڈ 19 میں ترقی، عارف شہباز کی خدمات خیبرپختوخوا حکومت کے سپرد پولیس سروس گریڈ 18 کے زاہد نواز کی گریڈ 19 میں ترقی، زاہد نواز کی خدمات پنجاب سے خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد پولیس سروس گریڈ 18 کی ندا عمر کی گریڈ 19 میں ترقی، ندا عمر کو پنجاب حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کے سمیع اللہ کی گریڈ 19 میں ترقی، سمیع اللہ کو سندھ حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت۔
 پولیس سروس گریڈ 18 کے عثمان اعجاز کی گریڈ 19 میں ترقی، عثمان اعجاز کو پنجاب حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کے آغا رمضان علی کی گریڈ 19 میں ترقی، آغا رمضان علی کو پنجاب حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کی مس شائستہ ندیم کی گریڈ 19 میں ترقی، مس شائستہ ندیم کو پنجاب حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت۔
 پولیس سروس گریڈ 18 کے شہزاد ندیم کی گریڈ 19 میں ترقی، شہزاد ندیم کو فرنٹیئر کانسٹیبلری میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کے طارق عزیز کی گریڈ 19 میں ترقی، طارق عزیز کو فرنٹیئر کانسٹیبلری میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کے تنویر حسین کی گریڈ 19 میں ترقی، تنویر حسین کو سندھ حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کے عطا الرحمان کی گریڈ 19 میں ترقی، عطاالرحمان کو اسلام آباد پولیس میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت۔
 پولیس سروس گریڈ 18 کے محمد نوید کی گریڈ 19 میں ترقی، محمد نوید کو پنجاب حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کے بشیر احمد کی گریڈ 19 میں ترقی، بشیر احمد کو سندھ حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 18 کے حماد رضا کی گریڈ 19 میں ترقی، حماد رضا کو پنجاب حکومت میں ہی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔