ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین کا استعفیٰ منظور 

Jun 29, 2022 | 20:53:PM
سندھ حکومت، ایڈووکیٹ جنرل سلمان طالب الدین، استعفیٰ منظور
کیپشن: استعفیٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین کا استعفیٰ منظور کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا، سندھ حکومت نے ان کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے محمد حسن اکبر کو نیا ایڈووکیٹ جنرل سندھ تعینات کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عیدالاضحی کب ہو گی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا