بیرسٹر گوہر علی پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چئیر مین منتخب

Feb 29, 2024 | 22:33:PM
بیرسٹر گوہر علی پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چئیر مین منتخب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بیرسٹر گوہر علی خان پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلا مقابلہ چئیر مین منتخب ہو گئے۔

مرکزی پارٹی چیف  الیکشن کمشنر نے بیرسٹر گوہر علی خان کے بلا مقابلہ چئیر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) منتخب ہونے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ جاری شدہ اعلامیے کے مطابق باقاعدہ اعلان 3 مارچ کو کوئٹہ میں پارٹی صدارتی انتخابات ہونے کے بعد کیا جائےگا، عمر ایوب بھی بلا مقابلہ مرکزی جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:

اعلامیے کے مطابق کے پی کے پینل میں علی آمین گنڈا پور، سندھ پینل میں حلیم عدیل شیخ بلامقابلا اور پنجاب پینل میں ڈاکٹر یاسمین راشد بلا مقابلہ منتخب ہوئیں۔