طوفانی بارش کا الرٹ، فلائٹ آپریشن معطل

Feb 29, 2024 | 20:58:PM
طوفانی بارش کا الرٹ، فلائٹ آپریشن معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )کراچی میں طوفانی بارش کے پیش نظر سکائی ونگز ایوی ایشن نے کل فلائٹ آپریشن معطل کردیا۔ 

 ترجمان سکائی ونگز کیپٹن ازقا ملک کا کہنا ہے کہ سکائی ونگز نے کل تمام فلائنگ سکول کی کلاسز بھی معطل کردی ہیں، پائلٹس کی تربیتی پروازیں اور گراونڈ ٹریننگ کلاسز اتوار کے روز ہونگی،اسکائی ونگز نے کل یکم مارچ کو اپنی ایئر ٹیکسی سروس کی فلائٹس بھی معطل کردی ہیں،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی ایوی ایشن کمپنیوں کو الرٹ جاری کیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں : پی ایس ایل 9، کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 166 رنز کا ہدف