سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو جیل میں جانے سے روک دیا

Dec 29, 2023 | 12:43:PM
 سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو جیل میں جانے سے روک دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے معاملے میں اہم پیشرفت،  جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو جیل میں جانے سے روک دیا ۔

 بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ جیل انتطامیہ بہنوں اور وکلاء کو اندر جانے کی اجازت نہیں دے رہی،ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی کے وکلاء اور فیملی جیل میں جاچکے ہیں، ابھی تک جج بھی جیل نہیں پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑاکیس نمٹا دیا