سردیوں کی تعطیلات میں توسیع

Dec 29, 2022 | 18:27:PM
اسلام آباد، سرکاری، نجی تعلیمی اداروں، موسم سرما، تعطیلات، توسیع کا اعلان،
کیپشن: طالبات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اسلام آباد کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔
وفاقی محکمہ تعلیم نے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کردیا۔مراسلے کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سرکاری پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات میں 8 جنوری تک توسیع کردی گئی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق چھٹیوں میں توسیع شدید سردی کے باعث کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی اداکارہ ریا کماری کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا