اظہر علی نے دوستی کا حق ادا کردیا،عاصم اظہر کا کنسرٹ سننے لندن پہنچ گئے

Apr 29, 2023 | 23:34:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے دوستی کا حق ادا کر دیا، عاصم اظہر کا کنسرٹ سننے کےلئے لندن پہنچ گئے۔
24نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہاکہ عاصم اظہر اچھا دوست ہے،عاصم کی دعوت پر کنسرٹ سننے آیا ہوں، قومی کرکٹر کاکہناتھا کہ لندن میں پاکستانی کمیونٹی کے تفریحی پروگرامز میں شرکت کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: آپ کیساتھ جو ہوا،وہ افسوسناک ،واقعہ کی انکوائری شروع کر دی گئی، عطا تارڑ کا سالک حسین کے ٹوئٹ کا جواب