پاکستانی معروف ادا کا رہ نے حاملہ ہونے کی تصویر کیا شیئر کی کہ سو شل میڈیا پر نیا محاذ کھل گیا

Apr 29, 2021 | 17:53:PM
پاکستانی معروف ادا کا رہ نے حاملہ ہونے کی تصویر کیا شیئر کی کہ سو شل میڈیا پر نیا محاذ کھل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداکا رہ یاسرہ رضوی سے کون وا قف نہیں۔اکثر انسٹا گرا م پر اپنی مصروفیا ت کو شیئر کر تی رہتی ہیں۔انہوں نے انسٹا گرام پر سٹوری میں اپنی حاملہ ہونے کی تصویر شیئر کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس کے ساتھ پیغام لکھا کہ ” ہمارے ملک میں یہ خبر قابل قدر ہے کہ میں حاملہ ہوں لیکن یہ نہیں کہ میں ایک اہم سکرپٹ بھی ڈائریکٹ کرنے جارہی ہوں ، ہم پوری طرح سے شادی اور بچے پیدا کرنے کی صلاحیت سے متعلق دیوانے ہیں۔
یاسرہ رضوی کی جانب سے اپنی پوسٹ میں ورکنگ وویمن کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا گیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)

یہ بھی پڑھیں:کنگنا رناوت نے شا ہ رخ کے وا لد سے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ سو شل میڈیا پر بھو نچا ل آگیا
خیال رہے کہ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے حاملہ ہونے کی اطلاع دی تھی۔ تصویر تو سو شل میڈیا پر شیئر کر دی جو کہ اس وقت صارفین اور میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس پر اداکارہ خفا ہو گئی ہیں اور انہوں نے اپنی ناراضگی کا اظہار انسٹاگرام پر جاری پیغام میں بھی کیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:سینئر اداکارہ خوفزدہ ۔۔کورونا ٹیسٹ کروانے کا ریکا رڈ قا ئم کر دیا