سینئر اداکارہ خوفزدہ ۔۔کورونا ٹیسٹ کروانے کا ریکا رڈ قا ئم کر دیا

Apr 29, 2021 | 17:26:PM
سینئر اداکارہ خوفزدہ ۔۔کورونا ٹیسٹ کروانے کا ریکا رڈ قا ئم کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداکارہ زینب قیوم نےٹوئٹر پر کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاﺅکے دوران ہونے والے تجربے کو شیئر کیا ۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے لکھا کہ ’اس وبا سے خوفزدہ ہونے کے سبب ایک سال کے دورانیے میں سوائے سیٹس پر اپنے ساتھی اداکاروں میں سے کسی سے بھی نہیں ملی اور اب تک کورونا وائرس کے 11 ٹیسٹ کروا چکی ہوں جو کہ منفی آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کرائے کے فلیٹ میں رہنے والی کنگنا کی پا سپو رٹ سے لا علمی کا دلچسپ انکشاف

ایک اداکارہ کی حیثیت سے میرے پاس اس کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے کہ مجھے کورونا کے سخت ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے اپنے کام کے لیے جانا پڑتا ہے۔زینب قیوم نے لوگوں سے کہا ہے کہ ’سماجی تقریبات کا اہتمام اور شرکت سے گریز کریں۔
یا د رہے کہ دنیا کے دیگر مما لک کی طرح پا کستان میں بھی کورونا وا ئرس تیزی سے پھیل رہا ہے ۔اس وجہ سے حکومت نے سحتی سے ایس او پیز پر عملدر آ مد کی ہدا یت کی ہو ئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کنگنا رناوت نے شا ہ رخ کے وا لد سے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ سو شل میڈیا پر بھو نچا ل آگیا