ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت، پاکستانی کرکٹرز کو اجازت نہ مل سکی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستانی کرکٹرز کو شرکت کیلئے اجازت نہیں ملے گی۔
ذرائع کے مطابق کوئی بھی ٹیم پاکستان کا نام بھی استعمال نہیں کر سکے گی۔
گزشتہ سال بھارتی ٹیم نے پاکستان چیمپئنز کے ساتھ مقابلے سے انکار کر دیا تھا۔
3 اکتوبر سے یو اے ای میں شروع ہونے والے ایونٹ میں پاکستان چیمپئنز کے نام سے ٹیم شامل ہے۔
10 اکتوبر کو دبئی میں پاکستان اور انڈینز چیمپئنز کا مقابلہ بھی ہونا تھا۔
مزید پڑھیں:ورلڈ چیس اولمپیاڈ: پاکستان نے کیٹیگری ڈی میں گولڈ میڈل جیت لیا