حرمین شریفین کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے:اسحاق ڈار

Sep 28, 2025 | 16:41:PM
حرمین شریفین کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے:اسحاق ڈار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے ۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے دفاعی تنصیبات پر حملہ کر کے ریڈ لائن کراس کی ہے۔

وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ اللہ کرے بھارت کشمیر کا مسئلہ حل کرے ،کشمیر سے متعلق آرٹیکل واپس لے،سعودی عرب سے دفاعی معاہدے کی بات چیت ڈیڑھ دو سال سے جاری تھی۔

یہ بھی پڑھیں :چین کے 2 امدادی جہاز سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے