علی ظفر بھی سیلاب زدگان کی امداد کے لیے میدان میں آگئے

الحمراکلچرل کمپلیکس میں امدادی شو کا انعقاد، نتاشا ،علی نور اور گوہر نے بھی فن کامظاہرہ کیا

Sep 28, 2025 | 10:38:AM
 علی ظفر بھی سیلاب زدگان کی امداد کے لیے میدان میں آگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نامور گلوکار واداکار علی ظفر بھی سیلاب زدگان کی امداد کے لیے میدان میں آگئے۔
الحمراکلچرل کمپلیکس لاہور میں سیلاب زدگان کے لئے امدادی شو کا انعقادکیاگیاجس میں گلوکارہ نتاشا،علی نور اور گوہر نے بھی اپنی پرفارمنس سے سماں باندھ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:کامیڈین لکی ڈئیر کی حالت تشویشناک،ڈاکٹروں نے اہلخانہ کوملنے سے منع کر دیا
اس موقع پر علی ظفرنے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سیلاب زدگان کے لیے جو کر سکے وہ کریں گے،سب فنکاروں کو بڑھ چڑھ کر سیلاب متاثرین کی امداد کرنی چاہیے۔