عمران خان نے سابق اتحادی جماعت کی ہی اہم وکٹ گرا دی

Sep 28, 2022 | 19:01:PM
پاکستان تحریک انصاف، سابق اتحادی جماعت، اہم وکٹ، گرا دی،
کیپشن: عمران خان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے سابق اتحادی جماعت کی ہی اہم وکٹ گرا دی۔

تفصیلات کے مطابق مخدوم فضل حسین جی ڈی اے چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مخدوم فضل نے بنی گالہ میں ملاقات کی اور باقاعدہ تحریک انصاف کا حصہ بن گئے۔

واضح رہے کہ مخدوم فضل کا تعلق مٹیاری سے ہے اور جی ڈی اے کے ٹکٹ پر الیکشن لڑچکے ہیں ،جی ڈی اے پچھلی حکومت میں تحریک انصاف کی اتحادی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں مزید توسیع کر دی