بھارتی مزاحیہ پنجابی فلم ہنی مون سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئی

Oct 28, 2022 | 22:06:PM
بھارتی مزاحیہ پنجابی فلم ہنی مون سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) بھارتی مزاحیہ پنجابی فلم ہنی مون سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئی۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار گپی گریوال،جیسمین بھاسن، امر پریت اور ناصر چنیوٹی شامل ہیں۔ مزاحیہ فلم کے ڈسٹری بیوٹر ایچ کے سی ہیں۔