قلعہ سیف اللّٰہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ کے علاقے بختیار اڈہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
اس حوالے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے،پولیس نے کہا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی، پارہ 51.5 ڈگری تک پہنچ گیا