فیصل آباد: خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

Mar 28, 2024 | 11:36:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عزادار حسین)  فیصل آباد  میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد 256 رب کی رہائشی خاتون کے ہاں الائیڈ ہسپتال میں 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں پیدا ہوئیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 67 ہزار پوائنٹس کی نئی بلندیوں کو چھو گیا

بچے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج ہیں جبکہ والدہ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔